This book, "Urdu ki Kahani (The story of Urdu)" is a collection of few research articles penned by Syed Ehtisham Hussain describing the history of Urdu language.
یہ کتاب "اردو کی کہانی" دراصل بچوں اور نوخواندہ بالغوں کے لیے لکھی گئی تھی تاکہ اردو کی تاریخ سے متعلق مختصر اور بنیادی معلومات فراہم کی جا سکیں۔ کتاب پہلی بار سنہ 1956ء میں شائع ہوئی اور اس قدر مقبول ہوئی تھی کہ مصنف کی زندگی میں ہی اس کتاب کے آٹھ ایڈیشن شائع ہوئے۔