Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback Rakht-e-Safar By AzharNaazir *** اظہر ناظؔر *** رختِ سف&#158 [Urdu] Book

ISBN: B0CV596GS1

ISBN13: 9798224526840

Rakht-e-Safar By AzharNaazir *** اظہر ناظؔر *** رختِ سفž [Urdu]

کتاب رختِ سفر (کُلیات) شاعر اظہر ناظؔر صفحات ۴۸۹ سال اشاعت جنوری ۲۰۲۴ رختِ سفر مقبول ہم عصر شاعر اظہر ناظؔر کے اب تک کے قابل ذکر کلام کا مجموعہ ہے ۔ جس میں سترہ سو سے زائد انفرادی اشعار کے علاوہ ساٹھ سے زائد غزلیں اور چالیس سے زائد نظمیں شامل ہیں ۔ رختِ سفر کے تمام اشاعتی حقوق شاعر کے پاس ہیں ۔ اس کتاب کے شاعر کا اصل نام اظہر اقبال ہے اور قلمی نام اظہر ناظؔر ہے ۔ اس کتاب کو ہارڈ کاپی سے قبل دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں اور قارئین کی سہولت اور مُطالعہ کے لئے ایپل بُک اسٹور کی وساطت سے آن لائن ریڈنگ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس کتاب سے متعلق نقادوں اور اُردو شاعری کی سمجھ بُوجھ رکھنے والے قارئین کی آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔ اس اُمید کے ساتھ کہ زیر نظر کتاب دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں کی پذیرائی حاصل کرے گی اور اُن کے ادبی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی _ اس کتاب کا خاصہ جدید اردو شاعری کے فطری تسلسل میں ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ اس میں اظہر ناظؔر کا اب تک کا تمام مقبول کلام اشعار اور غزلوں کی صورت میں موجود ہے ۔ بطور نمونہ اظہر ناظؔر کے دو مقبول اشعار آپکی نذر ہیں - میں پرستِش کی حد سے لوٹا ہُوں اب مُحبّت فضُول لگتی ہے ؀اظہر ناظؔž

Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$22.15
Ships within 2-3 days
Save to List

Related Subjects

Poetry

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured