Aadaab Arz, is a book of humorous and satiric poetry collection by Dilawar Figar which consists of his selected poetry.
طنز و مزاح کے معروف و مقبول شاعر دلاور فگار کی طنزیہ و مزاحیہ نظموں کا یہ مجموعہ "آداب عرض" ان کے کلام کا ایک اچھا نمونہ ہونے کے علاوہ اپنے اندر گلِ تر کی تازگی بھی رکھتا ہے۔