Skip to content
Scan a barcode
Scan
Hardcover خان اور خواب [Urdu] Book

ISBN: 1966481993

ISBN13: 9781966481997

خان اور خواب [Urdu]

خان اور خواب ایک غیر معمولی تحقیقی کتاب ہے جو عمران خان کی زندگی کو منفرد اور نئے زاویے سے پیش کرتی ہے۔ ایک ایسا نام جو کروڑوں ، رائے عامہ کو تقسیم کرتا ہے، دلوں میں امید جگاتا ہے اور ایک پورے عہد کی پہچان بن جاتا ہے

کرکٹ کے سنہری کارناموں سے لے کر سیاست کے طوفانی سفر تک یہ كتاب س ُ ا شخصیت کے مختلف پہلوؤں کو بے حد ،توازن بصیرت اور فہم کے ساتھ پیش کرتی ہے، جو پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ با اثر مقبول اور متنازعہ چہروں میں سے ایک ہے۔

خان اور خواب نہ اندھی عقیدت کا اظہار ہے اور نہ ہی بے جا تنقید کا؛ بلکہ یہ ایک گہری اور سنجیدہ کاوش ہے جو اس انسان کے باطن کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے جو خواب دیکھتا رہا، تضادات سے گزرتا رہا، مگر اپنے یقین اور اصولوں سے کبھی پیچھے نہ ہٹا۔ یہ کتاب اجاگر کرتی ہے اس ارتقائی سفر کو، جس نے ایک ڈھاال۔ کرکٹ ہیرو کو ایک انسان دوست اور سیاسی راہنما میں أن كاميابيوں اور آزمائشوں کو، س کی قیادت ُ ،جنہوں نے ا استقامت اور نظریے کو جال بخشی۔ أس عوامی محبت کو، جو مصائب، تنہائی اور اسیری س کے گرد ایک ڈھال بنی رہی۔ ُ کے باوجود ا ریاستی قوت کے اس اثر کو، جس نے س ُ ا کی قسمت کے تعین میں اہم کردار ادا کیا۔ اور اس تحریک انصاف و امید کو

Recommended

Format: Hardcover

Condition: New

$35.75
Save $14.25!
List Price $50.00
Ships within 2-3 days
Save to List

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured