Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback عورت اور قران [Urdu] Book

ISBN: 9697224684

ISBN13: 9789697224685

عورت اور قران [Urdu]

کتاب کا نام عورت اور قرآن

موجودہ دور میں حقوقِ نسواں کے حوالے سے اسلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ وہ عورت کو مکمل حقوق نہیں دیتا، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ''عورت اور قرآن'' ایک جامع اور مستند کتاب ہے جو قرآن کی روشنی میں عورت کے مقام، مرتبے

اور حقوق کو نہایت وضاحت اور دلائل کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ اس میں قرآن مجید میں عورتوں کا ذکر، ان پر قرآن کے احسانات، عورتوں سے متعلق مردوں کو خصوصی ہدایات، اور فقہی احکام کو ترتیب وار اور جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

کتاب ایک مقدمے اور 13 ابواب پر مشتمل ہے۔ مقدمے میں عورت کی اہمیت و عظمت، اسلام سے پہلے اس کی حالت، اسلامی معاشرت میں اس کا مقام، حقوق نسواں کا حقیقی اسلامی تصور، مساوات کا درست مطلب، اور بے پردگی و بے حیائی کے نقصانات جیسے اہم موضوعات زیر بحث آئے ہیں۔ ہر باب میں متعلقہ آیاتِ قرآنیہ کو ان کے شانِ نزول، مفہوم اور تفسیر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ تفسیر میں حسبِ ضرورت مختصر، متوسط اور طویل تینوں اسلوب اختیار کیے گئے ہیں تاکہ قاری کو بہتر فہم حاصل ہو۔

یہ کتاب صرف علمی مواد کا مجموعہ نہیں بلکہ تربیتی اور اصلاحی نکات سے مزین ایک عملی رہنمائی ہے، جس میں الفاظ کے انتخاب میں شرم و حی

Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$54.51
Save $0.48!
List Price $54.99
Ships within 2-3 days
Save to List

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured