Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback دس اسلامی عقیدے [Urdu] Book

ISBN: 9697223378

ISBN13: 9789697223374

دس اسلامی عقیدے [Urdu]

یہ کتاب "دس اسلامی عقیدے" اعلی حضرت امام اہلنست امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے رسالے " الاعتقاد الاحباب فی الجمیل والمصطفٰی والال والاصحاب" )محبت کی بنیاد پر خوبصورتی، منتخب لوگوں (پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) اور اہل بیت و صحابہ کرام کے بارے میں اعتقاد( کی شرح ہے جسے دعوت اسلامی کے شعبہ المدینۃ العلمیہ کے علمائے کرام نے تحریر کیا ہے۔ یہ کتاب 218 صفحات پر مشتمل ہے۔ کتاب کا اسلوب یہ ہے کہ پہلے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے رسالے کی عبارت (متن) ہے، پھرمتن کے مشکل الفاظ کے معانی و مفاہیم کا علیحدہ طور پر ذکر ہے، اس کے بعد متن میں موجود ہر عقیدے کی تفصیلی وضاحت ہے۔ نیز کتاب کے آخر میں صفحہ نمبر 190 پر اعلیٰ حضرت کے رسالے کا مکمل متن یکجا بھی شامل کیا گیاہے۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے عقائد کا علم سیکھنا اور عقائد کو درست رکھنا ہمارے لئے بے حد ضروری ہے۔ ایک مسلمان کے لئے ذات و صفات باری تعالیٰ، نبی کریمﷺ اور دیگر انبیاء ومرسلین کی شان و عظمت، ملائکہ مقربین، مرنے کے بعد زندہ ہونے، جنت و دوزخ، منکر نکیر کے سوالات، حوض کوثر اور پل صراط نیز حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی افضلیت اور دیگر عقائد کا اتنا علم ہونا ضروری ہے جس سے وہ صحیح اور غلط عقیدہ میں 

Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$21.90
Ships within 2-3 days
Save to List

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured