Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback ڈیتھ ٹرین۔ موت کا سفر (سائ&#16 [Urdu] Book

ISBN: B0FK7YV4X2

ISBN13: 9798231423613

ڈیتھ ٹرین۔ موت کا سفر (سائ [Urdu]

امریکہ نے دنیا کی تیز ترین ٹرین ایجاد کرلی ہے۔ آج امریکی صدر اس کا افتتاح کریں گے۔ ان کی پوری کابینہ ، صدر کی فیملی ، میڈیا سمیت تمام افراد اس تیز ترین ٹرین میں سفر کرنے والے ہیں۔ امریکی صدر چند سال قبل چیف جسٹس تھے۔ انہوں نے ایک ایٹمی سانئیسندان کو امیریکی راز چرانے پر موت کی سزا دی تھی۔ ایف بی چیف نے مکمل ثبوتوں سے اس سائنیسدان کو گرفتار کیا تھا۔ وہ سائئسدان جیل سے فرار ہوکر اب اپنا اتتقام لینے کیلئے اس ٹرین میں ایٹمی بم نصب کرچکا ہے۔ ٹرین چلنے پر وہ اعلان کرتا ہے کہ آس ٹرین کو وہ ایٹمی بموں سے تباہ کردکے گا ساتھ ہی پورا شہر بھی تباہ ہوجائےگا۔ اب ایک نئی جنگ شروع ہوجاتی ہے۔ ٹرین روکتے ہیں تو موت اور نہیں روکتے تو موت۔ اسی موت کی سفر کی یہ کہانی پیش خدمت ہے۔ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ شکریہ۔

Recommended

Format: Paperback

Temporarily Unavailable

We receive fewer than 1 copy every 6 months.

Save to List

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured