Skip to content
Scan a barcode
Scan
Hardcover ماڈرن ابو جہل: ابو جہل مر گ&#1 [Urdu] Book

ISBN: 9699692286

ISBN13: 9789699692284

ماڈرن ابو جہل: ابو جہل مر گ [Urdu]

صدیوں پہلے ابو جہل مر گیا تھا... مگر ابو جہلیت آج بھی ہمارے معاشرے میں سانسیں لے رہی ہے۔

وہی تکبر، وہی ضد، وہی حق کے سامنے دیوار بن جانے کا رویہ - آج نئے ناموں، نئے چہروں اور نئے انداز میں ہمارے گھروں، گلیوں، دفتروں اور دلوں میں زندہ ہے۔

یہ ناول رخسانہ کی کہانی ہے - ایک باشعور، باادب، تعلیم یافتہ لڑکی جو اپنے علم، صبر اور حوصلے کے ساتھ زندگی کے ظاہری اور باطنی اندھیروں کا سامنا کرتی ہے۔

اور یہ کہانی امام انور کی بھی ہے - ایک سادہ مزاج، علم و عمل کا پیکر نوجوان جو مسجد کے منبر سے ماڈرن ابو جہلیت کے سامنے حق کی شمع روشن کرنے کی کوشش کرتا ہے... مگر سچ بولنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔

یہ صرف دو زندگیوں کی داستان نہیں۔

یہ ہر اُس شخص کی کہانی ہے جس نے حق کو پہچان لیا، مگر اسے چلتے رہنے کے لیے زمانے کے پتھروں کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ ناول ہمارے اندر چھپے ان سوالوں کو بیدار کرتا ہے

کیا ہم واقعی سچ کے دعوے دار ہیں یا صرف روایتوں کے غلام؟ہم دین کے پیروکار ہیں... یا دین کے نام پر چودھراہٹ قائم کرنے والے؟ہم دوسروں پر حکم چلانے والے ہیں... یا خود بدل جانے کا حوصلہ رکھتے ہیں؟

یہ کتاب دل کو چھوتی ہے، سوچ کو جھنجھوڑتی ہے اور روح کو جگاتی

Recommended

Format: Hardcover

Condition: New

$30.37
Save $9.62!
List Price $39.99
Ships within 2-3 days
Save to List

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured