This book, "Zindagi ke dhanak Rang" (Urdu Essays) is a collection of social and literary essays written by different renown and young writers and journalists from India and abroad.
مکرم نیاز کی مرتب کردہ اس کتاب "زندگی کے دھنک رنگ" میں جملہ 21 منتخب مضامین شامل ہیں جنہیں چار مختلف قلمکار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دورِ حاضر کے جواں سال ہندوستانی قلمکار، معروف و مستند ہندوستانی قلمکار، نامور ادیب اور پڑوسی ملک پاکستان کے وہ قلمکار جو دیگر ممالک میں قیام پذیر ہیں۔