Upar Sherwani Andar Pareshani is a collections of Urdu Satirical columns on clothing and food by renown writer Ibrahim Jalees.
اوپر شیروانی اندر پریشانی، اردو دنیا کے ممتاز طنز و مزاح نگار، کالم نگار اور صحافی ابراہیم جلیس کے تقریباً دو درجن کالموں پر مشتمل کتاب ہے۔ یہ تمام کالم لباس اور خوراک سے متعلق متنوع موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔