"Shahid Ahmad Dehlvi" is a biography of a renown journalist and laureate of Urdu and the Editor of famous urdu magazine 'Saaqi' published from Delhi/Karachi, written by Parveen Ilahi.
شاہد احمد دہلوی کی ادارت میں نکلنے والا ماہنامہ "ساقی" علمی و ادبی اعتبار سے ہمیشہ اہل علم کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ شاہد احمد دہلوی نے اردو صحافت کے شعبے میں بھی نیاز فتح پوری کی طرح ایک معیار قائم کیا تھا۔ علاوہ بریں ان کے خاکے، ترجمے، رپورتاژ اور لاتعداد مضامین اردو زبان و ادب کا بیش قیمت سرمایہ ہیں۔