Shaadi ki aakhri Salgirah (The last Wedding Anniversary), is a drama translated in Urdu by Mughni Tabassum.
پروفیسر شیو کے کمار انگریزی کے ممتاز شاعر، ادیب اور نقاد ہیں۔ ان کے تحریر کردہ انگریزی ڈرامہ "دی لاسٹ ویڈنگ اینیورسری" کا یہ اردو ترجمہ ممتاز اردو ناقد، محقق و شاعر مغنی تبسم نے کیا ہے۔