This book 'Professor Ludmila - Russia se Urdu ki maahir' contains review and analysis of the works of famous Urdu writer and laureate Professor Ludmila from Russia.
اردو دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے ڈاکٹر لدمیلا وسلیئوا کا نام نہ سنا ہو۔ وہ نہ صرف اردو زبان پر قدرت رکھتی ہیں بلکہ بیسویں صدی کے اردو ادب پر ان کا غائر مطالعہ بھی ہے۔ اگر کسی باہر والے کو برصغیر کے معزز اردو شہری ہونے کا انعام دیا جا سکتا ہے تو اس کی پہلی حقدار ڈاکٹر لدمیلا ہیں۔