"Neela Heera" is a collection of fourteen (14) short stories written in a simple, smooth and fluent language for young adults, by Muzaffar Hanfi.
اس کتاب "نیلا ہیرا" کے مصنف مظفر حنفی کہتے ہیں کہ ۔۔۔ ان کہانیوں کے نٹ کھٹ اور چنچل کردار بھی آپ ہی کی طرح ذہین ہیں، شوخ ہیں، نیک ہیں اور باہمت ہیں۔ یقین ہے یہ آپ کے لیے اجنبی نہ ہوں گے۔ خدا کرے ان کے کارناموں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کام کی نئی باتیں اور زندگی سنوارنے کا تازہ حوصلہ بھی حاصل کریں۔