Meri Nazmein Mere Geet is a collection of Urdu poetry (Nazms and Geet) by Hasham-ur-Ramazan.
حشم الرمضان کو اپنی شعری زندگی میں غزلوں سے کم اور نظموں اور گیتوں سے زیادہ انسیت رہی ہے۔ اپنی نظموں اور گیتوں میں انہوں نے محض نشاطیہ پہلو ہی نہیں اٹھائے بلکہ اس لمحاتی نشاط انگیزی کے عقب میں جو درد و کرب و غم کا سیلاب بڑھا چڑھا چلا آتا ہے اس کی عکاسی اس طرح کی ہے کہ تمام خال و خد نمایاں ہوتے ہیں۔