Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback London Yatra: (Travelogue) [Urdu] Book

ISBN: 9358720107

ISBN13: 9789358720105

London Yatra: (Travelogue) [Urdu]

'London Yatra' is Dr. Manazir Ashiq Harganvi's travelogue when he visited London to read a paper in a seminar.


"لندن یا ترا" ایک دلچسپ سفر نامہ ہے۔ مناظر عاشق ہرگانوی کی خوبی یہ ہے کہ وہ بات سے بات نکالتے ہیں، حوالوں سے حوالے ، اقتباس سے اقتباس اور یادوں سے یادیں اجاگر کرتے ہیں۔ اس سفر نامے میں یادوں کی مہک بھی ہے، خوابوں کی جھلک بھی اور خیالوں کی کسک بھی۔ خیالات، خواب اور یادیں خواہ وہ خوشگوار ہوں یا دلخراش، طربناک ہوں یا المناک، زندگی کے سفر میں متوازی چلتی رہتی ہیں۔ یہ سفر نامہ بھی ، ایک نوع کا یادوں اور خیالوں کا محشرستان کہا جا سکتا ہے۔ اس میں خیالات کبھی دریا کی طبع پرسکون تو کبھی تیز و تند اور کبھی بالکل ساکت و جامد لندن یاترا میں یہ کہانی بار بار دہرائی گئی ہے۔


Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$24.71
Save $8.28!
List Price $32.99
Ships within 2-3 days
Save to List

Related Subjects

Travel

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured