Lazawaal Urdu Afsaney: Part-1 is a collection of one dozen classic and modern Urdu short stories written by multiple renown authors.
افسانہ زندگی کا ادبی عکس ہے۔ یہ مختصر نثری بیانیہ صنف ہے جس میں زندگی کے کسی ایک گوشہ یا کسی ایک پہلو یا کسی ایک واقعہ کو موثر انداز میں بیان کیا جاتا ہے اور جو قاری کو مسرت و انبساط کے ساتھ ساتھ بصیرت بھی عطا کرتا ہے۔
زیرنظر کتاب اردو کے مشہور اور لازوال افسانوں کے ایک انتخاب کا پہلا حصہ ہے۔