This book, "Jeeti huyi Baazi" is a collection of urdu short stories written by Zaheer Akhtar Bidari.
ظہیر اختر بیدری کے افسانے مختصر ، خیال افروز اور جامع ہوتے ہیں، غیر ضروری عبارت آرائی اور پرشکوہ الفاظ سے بوجھل نہیں ہوتے۔ عام فہم اور شگفتہ انداز میں اس طرح بیان ہوتے ہیں کہ موضوع کے مجروح یا مبہم ہونے کا کسی طور احتمال نہیں ہوتا۔