"Jaadugar" is a compilation of kids short stories in a simple, smooth and fluent language.
ایک مہذب اور صاف ستھرے سماج اور ملک و ملت کے زریں مستقبل کے لیے ادب اطفال کی جتنی ضرورت ہمیں کل تھی، آج بھی ہے۔ ان کہانیوں میں وعظ و پند کا شور نہیں بلکہ انسان دوستی اور ہمدردی کی دھیمی دھیمی اور بھینی بھینی مہک ہونی چاہیے۔
"جادوگر" ایسی ہی چند قدیم کہانیوں کا ایک دلچسپ مجموعہ ہے۔