Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback Islam and God-Centricity (Islam aur Markaziyyat-ilahi): Reassessing Fundamental Theological Assumptions (Urdu Edition) [Urdu] Book

ISBN: 1739223500

ISBN13: 9781739223502

Islam and God-Centricity (Islam aur Markaziyyat-ilahi): Reassessing Fundamental Theological Assumptions (Urdu Edition)

اسلام اور مرکزیت الٰہیہ کا دوسرا ایڈ یشن پیش خدمت ہے جس میں نامور مفکر اور سکالر شیخ عارف عبد الحسین کی جانب سے ان اہم اور مروجہ مذہبی اور کلامی نظریات پر ایک علمی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے جو آج اہل اسلام کے تمام حلقوں میں بالعموم رائج ہیں اور مذہبی نظام کا اہم حصہ تسلیم کیئے جاتے ہیں۔کتاب کے اس حصہ میں پیغمبر اسلام، محسن انسانیت کے پیغام کا خصوصی فیچر "مرکزیت الٰہی" کے عنوان مع اس کی امتیازی خصوصیات پیش کیا گیا ہے۔ اس میدان میں یہ ایک مخلصانہ تحقیق و تفتیش ہے۔ یہ پیغام در حقیقت اس امر کی توضیح ہے کہ انسان اصل میں کیا ہے اور اسے کیا ہونا چاہیئے۔ انسانی تاریخ ترقی و تنزل کے مراحل و اسباب سے عبارت ہے۔ انسان اور معاشرے کے متعلق دیانت دارانہ تنقیدی روح کس حد تک موجود ہے، اور کس قدر غائب ہے، اہل علم کے لیئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ کیونکہ اسی کی روشنی میں انسان اور معاشرہ دونوں پر عروج و زوال کے گہرے نقوش مرتب ہوتے ہیں۔ آج ہماری مذہبی دنیا میں اس تنقیدی روح کی جس قدر کمی پائی جاتی ہے کسی اور شعبہ میں نہیں۔ حالانکہ قرآن اور پیغمبر انسانیت نے اس امر کی توضیح کر دی ہے کہ معرفت خدا وندی پر مبنی زندگی کا حصول مخلصانہ تنقیدی روح کے بغیر ممکن نہیں۔ ی

Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$16.37
Save $3.62!
List Price $19.99
50 Available
Ships within 2-3 days

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2025 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured