Rifat Sarosh has presented social and literary information related to the literary life of renown personlities in this book, Ilm-o-Adab ke roshan Charagh.
رفعت سروش کی اِس کتاب "علم و ادب کے روشن چراغ" کے مضامین 1857ء سے 2003ء تک کے طویل عرصے پر محیط ہیں۔ ان 12 عدد مضامین میں جن شخصیات کی علمی و ادبی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے اور ان کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے وہ بلاشبہ تاریخ ساز ہستیاں ہیں جن کی قدر و قیمت کا اندازہ ان مضامین کو پڑھنے کے دوران کیا جا سکتا ہے۔