This book, "Literary Journals of Hyderabad (After - 1947)" presents a research study of nearly three and half dozen literary magazines which were and are published from Hyderabad after the independence.
پروفیسر انور الدین نے 1947ء تک کے علمی و ادبی رسائل کا جائزہ لیا تھا۔ ڈاکٹر ناظم علی نے 1947ء کے بعد کے ادبی رسائل پر تحقیقی کام کر کے حیدرآباد کی ادبی صحافت کی تاریخ کو پائے تکمیل تک پہنچایا ہے۔