This book, "Harf-e-Jameel", written by Jameel Nizamabadi, presents some of social and informative essays on the subjects of Ethics and Human values.
"حرفِ جمیل" ایسے نثری شہ پارے ہیں جو معاشرے کی دکھتی رگوں پر انگلی رکھ دیتے ہیں۔ یہ کبھی رسالہ "گونج" کے اداریے تھے جو اب "حرفِ جمیل" کے حسین و جمیل نام سے افق ادب پر چمک رہے ہیں۔