Film songs is also a genere of Urdu poetry that is not given its due importance. However, many famous Urdu poets have earned name in the field of film songs. The celebrated laureate Kaifi Azmi (1909-2002), father of famous Bollywood Actress Shabana Azmi, was one of them. He was a progressive writer and his songs too had a leftist trend. Aijaz Ubaid has compiled this collection of film songs of Kaifi Azmi.
/
فلمی گیت بھی اردو شاعری کی ایک صنف ہے جسے اس کی مناسب اہمیت نہیں دی گئی۔ تاہم اردو کے کئی مشہور شاعروں نے فلمی گانوں کے میدان میں نام کمایا ہے۔ معروف و مقبول ترقی پسند ادیب کیفی اعظمی (1909-2002)، جو کہ مشہور بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کے والد ہیں، ایسی ہی نامور شخصیات میں سے ایک رہے ہیں۔ وہ ایک ترقی پسند ادیب تھے اور ان کے گانوں میں بھی بائیں بازو کا رجحان محسوس کیا جاتا رہا۔ کیفی اعظمی کے منتخب فلمی گانوں کا یہ مجموعہ اعجاز عبید نے مرتب کیا ہے۔
Related Subjects
Poetry