This book "Habba Khatoon" is an interesting short biography of Kashmir's famous poetess Habba Khatoon in Urdu with her poetry collection written by Ameen Kamil.
حبّہ خاتون وہ شاعرہ ہے جس نے کشمیری شاعری میں سب سے پہلے گیت متعارف کرایا۔ حبّہ خاتون کی شاعری میں ایک طرف اگر غم و آلام کی پرچھائیاں ملتی ہیں تو دوسری طرف وہ رومانیت ملتی ہے جسے پڑھ کر فکری بالیدگی میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔ حبّہ خاتون نے اپنے عہد کے شعری اسالیب سے بغاوت کی۔ حبّہ خاتون کی شاعری میں مٹھاس اورغم و الم کی دھوپ کا امتزاج ملتا ہے۔