"Guzishta Hyderabad" is a collection of essays containing the history, Culture and social life of the erstwhile state of Hyderabad Deccan, written by Rai Mahboob Narayan.
"گذشتہ حیدرآباد" نامی اس کتاب میں حیدرآباد فرخندہ بنیاد کے معاشرے کا ایسا آنکھوں دیکھا نقشہ پیش کیا گیا ہے جس کی بدولت قدیم حیدرآباد یعنی سرزمینِ دکن کی بھولی بسری یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔