"Dus Mashriqi kahaniyaan" is a collection of (10) interesting short stories written in a simple, smooth and fluent language for young adults by renown writer Sabera Habib.
دنیا کے ادب میں بچوں کی کہانیوں کا اپنا الگ مقام ہے۔ لوک کتھائیں تو نسل در نسل چلی ہی آ رہی ہیں۔ اس کتاب میں بھی کچھ ہردلعزیز مشرقی لوک کتھائیں پیش کی جا رہی ہیں۔ امید ہے کہ بچوں کو کہانیوں کا یہ مجموعہ پسند آئے گا۔