The background of Krishan Chander's novel "Barf Ke Phool" is the romantic atmosphere of Kashmir in which he has created the theme of exploitation of feudal system and failure in love.
کرشن چندر کے اس ناول "برف کے پھول" کا پس منظر کشمیر کی رومانی فضا ہے جس میں انہوں نے جاگیردارانہ نظام کی استحصال پسندی اور محبت میں ناکامی کو موضوع بنایا ہے۔