'Arshi' is a novelette, a narrative prose fiction, shorter than a novel written by Zeenat Sajida.
ناولٹ انگریزی لفظ ہے جس کے معنی مختصر ناول یا ناولچہ کے ہیں۔ ناول کے مقابلے میں ناولٹ کو اختصار کے لحاظ سے منفرد حیثیت حاصل ہے اور چھوٹے کینوس پر لکھے ناول کو "ناولٹ" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ ناولٹ "ارشی" ڈاکٹر زینت ساجدہ کا تحریر کردہ ہے۔