This book, "Akhlaqiat aur insani qadrein", written by Dr. Mohammed Aslam Faroqui, presents some of social and informative essays on the subjects of Ethics and Human values.
زیر نظر نصابی کتاب "اخلاقیات اور انسانی قدریں" کے ذریعے تعلیمی اداروں میں طلباء کی ڈسپلن شکنی کے بڑھتے واقعات، سماج میں لڑکیوں پر ہونے والے مظالم اور نوجوان لڑکوں کے بڑھتے اخلاقی بگاڑ پر قابو پائے جانے کے امکانات ہیں۔ یہ کتاب نوجوانوں کو اپنے مسائل کو سمجھنے اور انہیں ایک بہتر شہری کے طور پر زندگی کے عملی میدان میں قدم رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔