Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback Aayine Hairan Hain: (Urdu Poetry) [Urdu] Book

ISBN: 9358720786

ISBN13: 9789358720785

Aayine Hairan Hain: (Urdu Poetry)

Aayine Hairan Hain, is the first collection of Urdu poetry by Shahid Parvez Sayed.


شاہد پرویز سید بنیادی طور پر نظم اور غزل کے شاعر ہیں۔ ہجرت کے تجربے نے ان کی شخصیت اور فن پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ شاہد کی شاعری اپنے عہد، حالات اور معاشرے کی پیداوار ہے۔ حالات کا جبر، موت کا خوف، ذات کی شکست، تشکیک، مایوسی، بےچینی، تنہائی، بیگانگی، غم و غصہ، جھلاہٹ اور ایک اضطرابی کیفیت ان کی نظموں اور غزلوں کا بنیادی پس منظر ہے۔ دوسری طرف یہ بھی ایک سچ ہے کہ ان کا جھکاؤ رومانیت سے بھرپور رہا ہے۔ ایک اور حقیقت جو شاہد کو دلچسپ بنا دیتی ہے وہ روایت کا گہرا ادراک رکھتے ہوئے بھی روایت سے بغاوت نہیں کرتے بلکہ روایت کی پاسداری میں غزل کو ہم عصر زندگی کے احساس سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی ہے۔


Recommended

Format: Paperback

Temporarily Unavailable

We receive fewer than 1 copy every 6 months.

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2025 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured