Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback دلائل الخیرات [Urdu] Book

ISBN: 9697224862

ISBN13: 9789697224869

دلائل الخیرات [Urdu]

''دلائل الخیرات''، جس کا پورا نام دلائل الخیرات و شوائق الانوار فی ذکر الصلاۃ علی النبی المختار ہے، درود و سلام کی وہ عظیم اور بابرکت کتاب ہے جو صدیوں سے عشاقِ رسول ﷺ کے قلوب کو معطر کر رہی ہے۔ اس کے مصنف، شیخ محمد بن سلیمان جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ، کا شمار دنیا کے جلیل القدر اولیاءِ کرام میں ہوتا ہے۔

اس کتاب کی تصنیف کا پس منظر نہایت پرکیف اور ایمان افروز ہے۔ ایک روز شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ وضو کے لیے کنویں پر تشریف لے گئے مگر وہاں نہ ڈول تھا نہ رسی۔ آپ کی پریشانی دیکھ کر ایک بلند مکان کی چھت سے ایک بچی نے پکارا اور آپ کا تعارف جاننے کے بعد مسکرا کر کنویں میں اپنا لعاب دہن ڈال دیا۔ فوراً پانی جوش مارتا ہوا اوپر آ گیا۔ وضو کے بعد جب آپ نے اس بچی سے اس روحانی مقام کا راز دریافت کیا تو اس نے بتایا کہ یہ سب کثرتِ درود شریف پڑھنے کی برکت ہے، یہاں تک کہ جنگل کے وحشی جانور بھی محبت سے لپٹ جاتے ہیں۔

یہ سن کر شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے عزم کیا کہ بارگاہِ رسالت میں پیش کرنے کے لیے درود و سلام پر مشتمل ایک کتاب ضرور تصنیف کریں گے۔ یوں ''دلائل الخیرات'' وجود میں آئی، اور اس کی خوشبو مشرق و مغرب میں پھ

Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$26.99
Ships within 2-3 days
Save to List

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured