Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback کھوئے ہوئے صفحات [Urdu] Book

ISBN: 9390682924

ISBN13: 9789390682928

کھوئے ہوئے صفحات [Urdu]

ناول 'کھوئے ہوئے صفحات' مشرق و مغرب دونوں اطراف کے معاشرے کی تاریخی بُنت پر ایک چھبتا ہوا سوال ہے جس کا جواب دینے کے غرض سے ڈاکٹر بلند اقبال یورپ سے ایشیا تک کا سفر کرتے ہیں اور پچھلی پوری صدی کے عرصے پر محیط بدترین سماجی ، نسلی اور مذہبی بربریت کے واقعات کا تجزیہ ایک بھرپور کہانی کی شکل میں کرتے ہیں۔ جغرافیائی اعتبار سے اس ناول کا سفر یورپ کے ان حصوں سے شروع ہوتا ہے جہاں دوسری جنگ عظیم کے المناک واقعات کے نتیجے میں لاکھوں بے گناہ لوگوں کی اموات ہوئی تھی اور اختتام کشمیر اور پاکستان کے اُن علاقوں پر ملتا ہے جہاں اِس موجودہ لمحےمیں بھی دن رات ظلم و زیادتیاں اور ہلاکتیں ہورہی ہیں۔ اُن کے لیے یہ بات قابل غور ہے کہ تاریخ کے ان واقعات میں چاہے وہ مغرب میں ہوئے ہو یا مشرق میں ، قدرت کی فطری تقسیم کے نتیجے میں مختلف عنوانات سے پیدا ہونے والے بے گناہ انسان جن کا کسی مخصوص علاقائی سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا ، وہ جو قطعی طور پر معصوم تھے اور جو کسی قوم، کسی مذہب، رنگ یا نسل کے خلاف کسی بھی منفی خیال یا جذبے سے معمور بھی نہیں تھے ایسے سادے اور معصوم لاکھوں مرد ، عورت اور بچوں کو یا تو یورپ کی کئی ایک بستیوں میں زندہ انسانی ڈھانچوں کی شکل میں گیس چیم

Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$12.84
Ships within 2-3 days
Save to List

Related Subjects

Fiction Literature & Fiction

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks® and the ThriftBooks® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured