Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback قرآنی سورتیں (عمّہ پارہ) [Arabic] Book

ISBN: 9695795560

ISBN13: 9789695795569

قرآنی سورتیں (عمّہ پارہ) [Arabic]

قرآنی سورتیں (عمّہ پارہ)

چھوٹی سورتیں بچوں کے لیے آسان، الٹی ترتیب کے ساتھ - سورۃ الناس سے سورۃ النبأ تک

"قرآنی سورتیں (عمّہ پارہ)"

ایک تعلیمی انداز میں مرتب کی گئی کتاب ہے، جس میں قرآنِ پاک کے آخری پارے کی 37 سورتوں کو الٹی ترتیب میں پیش کیا گیا ہے۔ اس ترتیب کا مقصد بچوں کو چھوٹی اور آسان سورتوں سے آغاز کروانا ہے تاکہ وہ قرآنِ کریم سے محبت، رغبت، اور حفظ کا جذبہ لے کر آگے بڑھیں۔

یہ کتاب ان بچوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے جو قرآن سیکھنے کے ابتدائی مرحلے میں ہیں۔

سورۃ الناس سے شروع ہو کر سورۃ النبأ تک مکمل عمّہ پارہ کو ایک سہل اور منظم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

کتاب کی ترتیب مکی و مدنی سورتوں کے فرق کو بھی واضح کرتی ہے، اور سورتوں کی تعداد، نزول، اور ترتیب کو تعلیمی انداز میں بیان کرتی ہے۔

خصوصیات

آسان اردو میں تعارفالٹی ترتیب میں سورتیںحفظ میں سہولتبچوں کے لیے مثالی اندازابتدائی قرآنی تعلیم کے لیے موزوں

یہ کتاب اسکولوں، دینی مدارس، اور گھر میں قرآن سیکھنے کے لیے ایک بہترین معاون ثابت ہوگی۔

ان شاءاللہ الکریم

Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$12.84
Ships within 2-3 days
Save to List

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured