خون منجمند کردینے والی کہانیوں کا ایک بالکل نیا سلسلہ۔ ناول کی سیریز۔ جس میں مرنے والے بستر مرگ پر مر جاتے ہیں مگر وہ مرتے مرتے بھی اے آئی کی مدد سے اپنے دشمنوں کیلئے موت کا جال بچھا جاتے ہیں۔ پھر ایک ایک کرکے وہ تمام دشمن موت کا شکار ہوتے جاتے ہیں۔ اب تک اس سلسلے کے چھ حصے شائئع ہوچکے ہیں۔ ملاحظہ کریں۔ اپنی رائے سے بھی آگاہ کریں۔ شکریہ۔