Skip to content
Scan a barcode
Scan
Paperback اسلام کی بنیادی باتیں حص&#1729 [Urdu] Book

ISBN: 9696310455

ISBN13: 9789696310457

اسلام کی بنیادی باتیں حصہ [Urdu]

الحمدللہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین، خاتم النبیین

اسلام کی بنیادی باتیں (حصہ سوم) مدرسۃ المدینہ میں حفظِ قرآن کرنے والے طلبہ کے لیے مرتب کردہ ایک منفرد نصابی کتاب ہے، جو بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور دینی تربیت کے اہم تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔

کتاب میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام اسماء الحسنیٰ بمعنیٰ، ان کی فضیلت اور یاد کرنے کا آسان طریقہ درج ہے۔ ساتھ ہی عقیدۂ توحید و رسالت پر سادہ انداز میں سوال و جواب کی صورت میں بنیادی معلومات دی گئی ہیں۔

نبی کریم ﷺ، آپ کے اہلِ بیت، ازواجِ مطہرات، صحابہ و اولیائے کرام سے متعلق عقیدت و محبت پر مبنی معلومات بھی شامل ہیں۔ بچوں کو عبادات سکھانے کے لیے طہارت، غسل، تیمم، نماز، اذان، اقامت، امامت، سجدۂ سہو و تلاوت، تراویح، جمعہ، عیدین، جنازہ، روزہ، زکوٰۃ، صدقۂ فطر، حج و قربانی کے ضروری احکام اور طریقے مختصر انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔

کتاب میں بچوں کی روحانی تربیت، نیت کی اہمیت، سنتوں و آدابِ زندگی، والدین و بڑوں کا احترام، اور برے اخلاق جیسے جھوٹ، غیبت و حسد سے بچنے کی تعلیم بھی شامل ہے۔

اس کا مقصد بچوں کو قرآن کے ساتھ س

Recommended

Format: Paperback

Condition: New

$44.99
Ships within 2-3 days
Save to List

Customer Reviews

0 rating
Copyright © 2026 Thriftbooks.com Terms of Use | Privacy Policy | Do Not Sell/Share My Personal Information | Cookie Policy | Cookie Preferences | Accessibility Statement
ThriftBooks ® and the ThriftBooks ® logo are registered trademarks of Thrift Books Global, LLC
GoDaddy Verified and Secured