ایک ایسی دنیا میں، جو بار بار یہ باور کراتی ہے کہ ھم سب کتنے مختلف ہیں؛ کبھی کبھار ان چیزوں پر نظرثانی کرنا اچھا ہوتا ہے جو ہمیں ایک جیسا بناتی ہیں ـوہ چیزیں جو برابری کی بنیاد پر ھمیں بڑھنے اور سیکھنے کا موقع دیتی ہیں۔اس کتاب کا مقصد ننھے ذہنون کو یہ سمجھنا ہے کہ جب وہ کسی ایسے بچے سے اسکول میں مليں، یا کسی دکان یا کھیل کے میدان میں؛ جو کہ ان سے مختلف ہو تو اس کے ساتھ کیسے برتاؤ کرنا چاہیےـنہ صرف یہ، بلکہ بچوں کو یہ باور کرانا کہ اصل میں ایسے اسپیشل لوگ ھم سے کس قدر ملتے جلتے ہیں-اور ساتھ میں یہ سکھانا کہ ہم سب مل جل کر کیسے ایک دوسرے کی طاقت بن سکتے ہیں اور ایک رحمدل اور انسانیت سے بھرپور معاشرے کو پروان چڑھا سکتے ہیں ـ
ThriftBooks sells millions of used books at the lowest
everyday prices. We personally assess every book's quality and offer rare, out-of-print treasures. We
deliver the joy of reading in recyclable packaging with free standard shipping on US orders over $15.
ThriftBooks.com. Read more. Spend less.