طنز و مزاح سے بھرپور یہ سیریز دو میاں بیوی کی بیوقوفانہ حرکتوں اور مضحکہ خیز صورت حال کی کشمکش ہے۔ ایسی کہانی جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کردے۔ بجھے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی ایک کوشش ہے۔ خود بھی خوش رہیں۔ دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹے۔ شکریہ۔
Related Subjects
Fantasy Fiction Humor Humor & Entertainment Literature & Fiction Science Fiction & Fantasy